ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری کاغذات مکمل کرنے/دیگر ضروری طریقہ کار پر عمل کرنے کے علاوہ ٹریفک اشاروں اور قوانین پر مشتمل "تھیوری ٹیسٹ" اور "پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ" پاس کرنے ضروری ہیں۔ اِن دونوں ٹیسٹ کی آسان اور بہتر طریقہ سے تیاری اور لرنرز/ڈرائیورز کو ٹریفک اشاروں/قوانین سے آگاہی دینے کے لیے یہ ویب سائٹ بنائی گئی ہے۔
Developed & maintained by: Muhammad Banaris
Email: admin@wellwisher.pk
Mobile/WhatsApp#: +923435622244